Talaash - Jaun Elia Odhni

Rs.2,500.00 Rs.1,595.00 SAVE 36%

Fabric Material:

  • Swiss Lawn (Digital Print)
  • Easy to Wash
  • Wash/Dry Light & Dark Colors Separately
  • Wrinkle Free
  • Easy Iron
  • Easy to Cover Head

Dimensions :

  • 41/42 width | 90/91 length (Inches)
  • 2.5 yard Regular Dupatta 

Description :

Here we presenting our simply beautiful article many colors. in this article you gonna find our legendary poet "Jaun Elia" 

He was very particular about language. While his diction is rooted in the classical tradition. we tried to quote his some words in our Talaash Odhni with touch of colorful borders to Enhance the beauty of this article.

میں نے ہر بارتجھ سے ملتے وقت
تجھ سے ملنے کی آرزو کی ہے

تیرے جانے کے بعد بھی میں نے
تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے

یہ تیرے خط تیری خوشبو یہ خواب و خیال
متاع جاں ہیں تیرے قول اور قسم کی طرح

گزشتہ سال انہیں میں نے گن کے رکھا تھا
کسی غریب کی جوڑی ہوئ رقم کی طرح

وہ کسی دن نہ آسکے پر، اسے پاس وعدے کونبھانے کا ہو
ہو بسر انتظار میں ہر دن، دوسرا دن اس کے آنے کا ہو

محبت حیات کی لذت، 
ورنہ کچھ لذت حیات نہیں 

کیا اجازت ہے ایک بات کہوں
وہ مگر خیر کوئ بات نہیں

جھجھک پریشانی ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں
آپ وہ جی مگر یہ سب کیا ہے، تم میرا نام کیوں نہیں لیتیں

پاس رہ کر جدائ کی، تجھ سے دور ہو کر تجھے تلاش کیا
میں نے تیرا نشان گم کرکے اپنے اندر تجھے تلاش کیا 

جون ایلیاء

SKU: AR-001141
Availability : In Stock Pre order Out of stock
Categories: Odhnis Products Sale
Description

NOTIFY ME WHEN IN STOCK